[Speech] H.I Ali Murtaza Zaidi | Noor-e-Wilayat Convention 2019 | Imamia Organization Pakistan - Urdu
Noor-e-Wilayat Convention 2019
بیسواں دو سالہ تنظیمی و تربیتی نور ولایت کنونشن
Speech: H.I Ali...
Noor-e-Wilayat Convention 2019
بیسواں دو سالہ تنظیمی و تربیتی نور ولایت کنونشن
Speech: H.I Ali Murtaza Zaidi
Topic: Nizam e Wilayat-e-Faqhi, Taraqiyafta Mashroon ka Jamay Tareen Nizaam
موضوع: نظام ولایت فقیہ ترقی یافتہ معاشروں کا جامع ترین نظام
Date: 23 March 2019
Venue: Al-Mohsin Hall, Karachi
Imamia Organization Pakistan
امامیہ آرگنائزیشن پاکستان
Runtime: 45m:52s
Video Tags:
Amzaidi
amz
zaidiam
Noor
e
Wilayat,Convention,Imamia
Organization
Pakistan,IO
Pak,Karachi,Al
Mohsin
Hall,تنظیمی,تربیتی,نور
ولایت
کنونشن,المحسن
ہال,کراچی,امامیہ
آرگنائزیشن
پاکستان,Pakistan,Wilayat
Faqhi,ولایت
فقیہ,پاکستان
میں
ولایت
فقیہ,ولی
فقیہ,خامنہ
ای,Khamenei,نظام
ولایت
فقیہ,ترقی
یافتہ
معاشرے,جامع
ترین
نظام
[Lecture] یوم شہدائے پاکستان ، بیاد شہید قائد علامہ عارف حسینی - Urdu
Youm -e- Shuhada e Pakistan , Bayad Shaheed Quaid Allama Arif Hussaini
یوم شہدائے پاکستان ، بیاد شہید قائد علامہ...
Youm -e- Shuhada e Pakistan , Bayad Shaheed Quaid Allama Arif Hussaini
یوم شہدائے پاکستان ، بیاد شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی و شہدائے ملت جعفریہ
Speaker: H.I Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام سید علی مرتضی زیدی
Venue: Danishgah Imam Reza , Soldier Bazar, Karachi
بمقام: دانشگاہ امام رضاؑ ، سولجربازار ، کراچی
Date: 04 August 2019
Runtime: 58m:31s
( Not yet rated )
From:
sjaa
Views:
7637
Comments:
0
Added:
1923 days ago
mp3:
Listen Download
( Not yet rated )
From:
sjaa
Views:
8538
Comments:
0
Added:
1923 days ago
mp3:
Listen Download
[Majlis8] How Do We Help Our Imam In Our Daily Life - Syed Ali Murtaza Zaidi Urdu
Lecture by Syed Ali Murtaza Zaidi 20th Safar 1441 A.H/ Friday 18th October 2019
Topic:\"How Do We Help Our Imam In Our Daily Life\"...
Lecture by Syed Ali Murtaza Zaidi 20th Safar 1441 A.H/ Friday 18th October 2019
Topic:\"How Do We Help Our Imam In Our Daily Life\"
Please share for others to benefit.
Don\'t Forget To LIKE👍 And SUBSCRIBE.
Ahsant.
Uploaded By SAAJ Media, Nairobi ©
Runtime: 68m:33s
( Not yet rated )
From:
Saeed
Views:
6744
Comments:
0
Added:
1920 days ago
mp3:
Listen Download
( Not yet rated )
From:
Saeed
Views:
6732
Comments:
0
Added:
1917 days ago
mp3:
Listen Download
( Not yet rated )
From:
Saeed
Views:
5928
Comments:
0
Added:
1914 days ago
mp3:
Listen Download
[Majlis 3] Ayaam-e-Fatimiya (sa) 1441 | Essal-e-Sawab Shaheed Qasim Soleimani & Other Shohada - Urdu
3 Roza Majalis Ayaam-e-Fatimiya (sa) 1441
Baraey Essal e Sawab Shaheed Qasim Soleimani, Abu Mehdi Muhandis Wa Shouhda e Mudafian e Haram...
3 Roza Majalis Ayaam-e-Fatimiya (sa) 1441
Baraey Essal e Sawab Shaheed Qasim Soleimani, Abu Mehdi Muhandis Wa Shouhda e Mudafian e Haram
سہ روزہ مجالس ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا
برائے ایصالِ ثواب شہید حاج قاسم سلیمانی،شہید ابو مہدی مہندس و شہدائے مدافعان حرم
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام سید علی مرتضی زیدی
Venue: Masjid Wa Imambargah Shah-e-Karbala, Rizvia Society, Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ شاہ کربلا ، رضویہ سوسائٹی ، کراچی
Date: 15 January 2020
Runtime: 60m:32s
[2] Tehzeeb -e- Nafs, Dua-e- Makarim -e- Ikhlaaq Ke Roshni May | H.I Ali Murtaza Zaidi | Safar 1442 | Urdu
Majlis 02 | 02 Safar 1442
Topic: Tehzeeb -e- Nafs, Dua-e- Makarim -e- Ikhlaaq Ke Roshni May
موضوع: تہذیب نفس ، دعائے...
Majlis 02 | 02 Safar 1442
Topic: Tehzeeb -e- Nafs, Dua-e- Makarim -e- Ikhlaaq Ke Roshni May
موضوع: تہذیب نفس ، دعائے مکارم اخلاق کی روشنی میں
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام سید علی مرتضی زیدی
Venue: Bhojani Hall, Soldier Bazar, Karachi
بمقام: بھوجانی ہال ، سولجر بازار - کراچی
Date: 20 September 2020
Runtime: 58m:14s
[Day 2] Bayad -e- Shohada Conference | Khitab: Moulana Syed Ali Murtaza Zaidi | 2nd January 2021 | Urdu
بیاد شہداء کانفرنس - دوسرا روز
انٹرو :(0:00)
نظامت: مولانا عابد حسین :(0:25)...
بیاد شہداء کانفرنس - دوسرا روز
انٹرو :(0:00)
نظامت: مولانا عابد حسین :(0:25)
تلاوتِ قرآنِ پاک: برادر علی حسنین، میونخ :(01:18)
ترانہ: سید حیدر حسین، میونخ :(08:36)
سلام عقیدت : جناب ابو روح اللہ :(12:53)
سلام: سید عرفان حسین، شاگرد استاد سبطِ جعفر شہید :(22:30)
ترانہ: برادر شجاع رضوی :(33:26)
خطابت: حجۃ الاسلام مولانا سید علی مرتضیٰ زیدی :(41:51)
زیارت و دعاِ امامِ زمانہ: برادر ہادی خان، میونخ :(01:25:45)
منجانب مکتبِ شھداء، یورپ ؍ نارتھ امریکہ
Runtime: 89m:15s
[Speech] Triangle of a successful plan (کامیاب منصوبہ) Kamyab Masooba By Syed Ali Murtaza Zaidi - Ur
کامیاب منصوبہ
سید علی مرتضی زیدی
معاشرے میں سچے لوگ پئداہوگئے تو اچھائی کا عمل...
کامیاب منصوبہ
سید علی مرتضی زیدی
معاشرے میں سچے لوگ پئداہوگئے تو اچھائی کا عمل شروع ہوجائیگا۔ اگر میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ میں سچا ہوں یا نہیں اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ میں اپنے بچوں سے پوچھوں کہ میں سچا ہوں کہ نہیں ہوں؟ بچے وہ مخلوق ہیں کہ جو سچ بولتے ہیں۔ اگر باپ کہے کہ میں یہ لے کر دوں گا اور نہ لے کر دے تو اس کا مطلب کہ بچہ کا باپ پر سے اعتماد اٹھ جائیگا اگر بچہ کہے کہ یہ بات تو ہونی ہے کیوںکہ میرے باپ نے کہا ہے تو اس کا مطلب باپ سچ بولتا ہے یہ معیار ہے۔ کسی پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں تو جو مدرسہ، این جی او، یا بلڈنگ ہو پہلے اعتماد ہو اعتماد سچائی سے آتا ہے آپ کی چھوٹی بات میں غلط بیانی نہیں ہونی چاہئے آپ کی بات میں وزن آئیگا۔ جو انسان سچ بولتا ہے تو خدا اس کی کہی ہوئی بات کو بھی صحی کروادیتا ہے گویہ خدا اس کی بات یا زبان کی حفاظت کرتا ہے کہ کہیں میرے مومن بندے کی بات جھوٹ نہ ہوجائے۔ آپ کہہ دیں گے جو آپ نے اپنی دانست میں صحی کہا ہوگا تو خدا اس کو بھی صحی کروا دے گا۔ جو لوگ ادہر بیٹھے ہیں اگر یہ سب کہ سب سچے ہوگئے تو شہدادکوٹ دس سال میں جنت بن جائیگا یہ کنفرم ہے۔ مجھے ایک چیز سمجھ میں آئی ہے کہ معاشرے کو بہتر کرنے میں اکثریت کا بہتر ہونا ضروری نہیں ہے اگر کچھ اقلیت بھی اچھی ہو جائے تو معاشرہ اچھا ہوجائیگااس کو ہم کہتے ہیں خواص کا کردار۔ بہت سی چیزیں معاشرے میں خواص کے کردار پر ڈپینٖڈ کرتی ہیں۔ اعتماد کیلئے سچ بولنا ہوگا سچ بولنے کیلئے چھوٹی چھوٹی باتوں پر توجہ دینا ہوگا۔ دوسری چیز منصوبہ ہے۔ آپ کے پاس منصوبہ ہے یا اڑتی ہوئی فکر۔اڑتی ہوئی فکر سے کچھ نہیں ہوگا۔ آپ کو منصوبہ کا پتا ہو کہ اگر آپ یہ کریں گے تو یہ ہوگا ، یہاں سے شروع کیا ہے تو یہاں پھنچیں گے۔ ہرچیز کلیئر ہو۔ ارادہ، وسائل، خرچہ ، متوقعہ رکاوٹیں،آپ کتنی رکاوٹیں جھیل پائین گے۔ سب چیزیں منصوبہ کا حصہ ہیں جن کو ہم فزیبلٹی رپورٹ کہتے ہیں۔ ہم نے اپنا آفس بنایا تو لوگ آکر کہتے تھے کہ آپ یہ کریں اب یہ کریں ہم سنتے تھے کہ کیا ہم چوراہے پر ہیں کہ جو آتا ہے ترکیب بتا کر جاتا ہے تو میں نے ان کا مقابلہ کرنے کیلئے میں نے سوچا کہ آپ کی ترکیب بہت اچھی ہے آپ اس پر پانچ صفحے لکھ کر لے آئو جس میں تفصیل ہو شاید ہی کوئی واپس آیا ہو۔ ترکیب دینے والے بہت ہیں آپ ان کو کہیں کہ منصوبہ دیں۔ کتنا خرچہ، پیسا کہاں سے آئیگا تمہارا کیا کردار کیا ہوگا۔ میں ٹریولنگ زیادہ کرتا ہوں جس پر لوگ ترکیب بتاتے ہیں کہ مولانا صاحب یہاں پر یہ کام ہوسکتا ہے میں کہتا ہون پانچ صفحہ لکھھ کر ایمیؒ کردیں۔ مجھے پتا ہے کہ بہت ترکیں ہوائی فکریں ہیں ترتیب نہیں ہیں۔ اب اتنی مہارت ہوگئی ہے کہ منصوبہ دیکھ کر کہہ سکتا ہوں کہ یہ منصوبہ چلے گا یا نہیں۔ کبھی کسی مین پوٹینسل ہوتا ہے اور میں کہتا ہوں کہ میں تمہارے ساتھ ہوں کام کرو کچھ وقت کے بعد اس کو پتا چل جاتا ہے کہ میں نہیں کرسکتا۔ منصوبہ چھوٹی جگہ سے شروع کریں۔ اگر مجھے منصوبہ شروع کرنا ہوا تو میں پہلے ایک گلی پکڑوں گا اس کو درست کروں گا۔ اس گلی کی صفائئ ستھرائی نکاسی وغیرہ کو درست کرانا ہوگا پھر دس گلیاں لائن میں لگیں گی۔ آپ ایک گلی صحی کریں۔ شہداد کوٹ میں سبزہ ہو، صفاےئ ستھرائی ہو تو پہلے آپ اپنے گھر سے شروع کریں۔ جو کچھ کرنا ہے اپنے گھر سے شروع کریں پھر آپ نے کرلیا تو آپ کو پتا چلے گا اس کی قیمت کا ۔ اس کو کون کرے گا اور کون نہیں کرے گا۔ ہم میں سے اگر کوئی کام کسی کو کرنے کیلئے دیتے ہیں تو پہلے کہتے ہیں کہ ہم تین لوگ خود کریں بعد میان کسی اور کو دیں گے۔ سورج کی گرمی، پہلے میں خود کرونں پھر کہت سکتا ہوں کہ یہ پبلک کرے گی یا نہیں اور اس کے بعد دوسروں کو دینا ہے جن کے اند مجھھ جیسا حوصلہ ہے۔ پھر اس کو کہوں گا تم کرو۔ تیسرا ٹیم ورک ہے۔ آپ دنیا کا ہر کام اکیلے کریں یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ اس کیلئے آپ کو ٹیم ورک چاہیئے۔ ہم نے اسکول بنایا ہے جس میں 6 سو بچے ہیں اس نے کہا کہ میں یہ بھی کری ہوں وہ بھی کرتی ہوں لمبی لسٹ بتائی۔ یہ سب کرنے کے بعد آپ بیمار ہوجائیں تو یہ ہونا ہی ہے ۔ میں نے کہا کہ میں میں دو جملے کہتا ہوں اسکول کے اندر ہر کام کی ذمیدار آپ ہیں مگر سب کام آپ نے نہیں کرنے ہیں کسی اور نے کرنا ہے مگر ذمیدار آپ ہیں۔ آپ نے نظارت کرنی ہے مینئج کریں۔ شروع مین سب کام آپ نے کرنا ہے۔ گلگت میں اسپتال کا پراجیکٹ شروع کرنا تھا ہم نے کلنک سے شروع کیا ہم کو شام کو افتتاح کرنا تھا صحن میں صفائی ستھرائی نہیں تھی پراجیکٹ مینیجر نے کہا کہ جھاڑو والا دیر سے آئیگا میں نے کہا کہ ہم خود کرتے ہیں۔ ہم نے جھاڑو لگایا شام تک فارغ بیٹھا ہوا ہوں تو میں کیا کروں گا؟ اگر م میرے پاس کوئی اور کام ہو جو اس سے بڑا ہو اور میں نے جھارو والا کام کیا تو میں نے یہ ظلم کیا اگر بڑا کام نہیں ہے تو یہ کام کرنا ہے جھاڑو بھی تو کسی نے لگانا ہے۔ یہ کام کسی بندے نے کرنا ہے تو میں کیوں نہ کرون۔ ہم اس انتظار میں ہوتے ہیں کہ یہ میرا کام نہین ہے اگر آپ کوئی اور کام نہیں کر رہے تو یہ کام بھی کسی انسان نے کرنا ہے۔ آپ کرلین۔ آپ کو پتا چلے گا کہ یہ کام ہوگا کیسے۔ ہمارئ ملک کے بڑا لوگ جو راشن کا ڈبہ دیتے ہیں یہ دکھاوا کرتے ہیں۔ اور پبلک کو الو بنوانے کیلئے اور تصویر کھنچوانے کیلئے کرتے ہیں یہ کھتے ہیں کہ پبلک دیکھے گی تو کچھ ہوگا کیا اوپر خدا نہیں دیکھ رہا ہے۔ وہ بندون سے توقع لگائے بیٹھے ہیں خدا سے توقع نہیں کرتے ہیں۔ یہ جو دکھاوے کیلئے دے رہا ہے کتنوں کو دے گا اور کس وقت تک دے گا؟ تصویر کس لئے کھنچوائی ہئ کیوں کہ اس کے اندر خدا نہین ہے اگر خدا ہوتا تو باہر یہ حرکت نہیں کرتا۔
پھلی چیز اعتماد دوسرا عملی منصوبہ تیسرا ٹیم ورک۔ دوسرے لوگ آپ کیساتھ چلین گے کب؟ دھوکہ بازی پر تو ٹیم کوئی بھی بنا لےگا ٹیم تب بنے گی جب آپ اپنے آپ کو ان سب سے نیچے سمھیں تو تیم بنے گی؟ اپنے مقدر کو اپنی ٹیم سے علیحدہ نہ کریں۔ نبی اکرم صہ کی زندگی کا ایک واقعہ ہے ٹیم ورک پر مبنی۔ دشمن باہر سے حملہ اور یہودی سازش کر رہے ہیں حضرت سلمان فارسی نے کہا کہ خندق کھودتے ہیں آپ نے کہا کہ میں بھی خندق کھودوں گا۔ خندق کھودنا شروع ہوگئے باھر بھی دشمن اور کھانے پینے کا سامان بھی کم لوگ بھوکے بھی تھے اور خندق بھی کھودنی تھی۔ لوگوں نے پیٹ سے پتھر باندھے ہوئے تھے ۔ رسول اکرم نے بھی شکم سے پتھر باندہا ہوا تھا۔ خندق کھودتے ہوئے ایک پتھر پر پھنچے اور اس کو نکال نہیں سکتے تھے نبی اکمر کے پاس آئے کی پتھر نکالنے میں دشواری ہے ایک پتھر ہے ہم بیجان ہوگئے۔ پتھر نکل جا، کوئی دعا نہین پڑی انھوں نے کھدال ماری۔ کام ہونا ہے جبرائیل نہیں آئیگا۔ پتھر نہیں ٹوٹا مگر چنگاریان نکلی۔ اس زمانے میں ایران اور روم دو سپر پاور تھے۔ نبی کرم نے پہلئ چنگاریوں پر فرمایہ کہ میں ان چنگاریوں کی روشنی میں تمھارے ہاتھوں ایران فتح ہوتا دیکھھ رہا ہوں، دوبارہ کھدال مارا چنگاریاں نکلیں تو آپ نے کہا کہ میں ان چنگاریوں کی روشنی میں تمھارے ہاتھوں روم فتح ہوتا دیکھھ رہا ہوں،تیسرا کھدال مارا پتھر ٹوٹ گیا۔ آپ اپنا مقدر علیحدہ نہ کریں۔ ڈوبنا ہے تو ساتھ ڈوبیں لڑنا ہے تو ساتھ لڑیں۔ ملک چھوڑ کر بھاگ جائیں اس کا مطلب ہے کہ معاملہ ٹھیک نہیں ہے۔ اگر خرابی ہے تو یہاں پر ٹکو۔ پبلک جھیل رہی ہے تو آپ بھی جھیلیں۔ کراشی م یں سیکیورٹی نہیں ہے تو میں اس کا حل یہ نکالوں کہ سوئزرلینڈ چلا جائوں پھر میں کراچی کیلئے کچھ کر سکوں گا۔ اگر لوگ تیں دن گھر میں محصور ہیں تو میں بھی نہ نکلوں۔ آپ مقدر کو الگ نہ کریں آپ کی ملکیت اور پراپرٹی باہر ہو اور آپ پبلک کو کہیں کہ آپ کا ساتھ دے یہ نہیں ہوگا۔ ساتھ اس وقت دنیا ہے جنب آپ مصیبت میں ہیں تو مین بھی مصیبت میں رہون۔
اللہ کے رسول مکہ سے مدینہ آئے تو سب کو ساتھ لے کر آئے جب بھی کوئی مصیبت پڑی اپنے اہل و عیال کو خطرے میں ڈال دیا سب سے بڑا معرکہ مباہلہ کا میدان تھا جس میں انہوں نے خود کو اور ایل و عیال کو خطرے میں ڈال دیا۔ نبی اکرم ان کو لے کر آئے اگر خدانخواستی کچھ ہو جا تا تو نبی کے پاس کچھ نہیں تھا۔ خچرناک جگہ پر ان کو لے کر آئے جو نبی کی کل کائنات تھی۔ نبی کی نسل، خاندان دولت اور جو کچھ تھا یہی تھا۔ میان خطر میں کود پڑے یہ ٹعم ورک ہے لوگ اس کا ساتھ دیں گے۔ لوگوں نے کہا کہ ہم ساتھ چلیں انہوں نے کہا کہ ہم جائیں گے۔ حتی الامکان کاموں کو خود کرنے کی کوشش کریں۔
کامیابی کا ٹرائی اینگل کیا ہو؟ اعتماد جو سچائی سے پیدا ہوگا، منصوبہ اور ٹیم ورک۔ یہ تین کام ہوگئے تو پھر آپ سب کچھ کرسکتے ہیں۔ ٹیم خودسازی سے بنتی ہے۔ اپنی نمائش کریں گے تو ٹیم نہیں بنے گی؟ اپنے آپ کو پل بنائیں اپنے آپ کو ستوں قرار نہ دیں۔ اگر لیڈر کہتا ہے کہ میں اونچا نظر آئوں تو یہ رکاوٹ ہے۔ لیڈر وہ ہے جو اپنے آپ کو بچھائے ۔
۔ یہ تین کام ہوگئے تو پھر آپ سب کچھ کرسکتے ہیں۔ آپ نے کام کیا ہے پرخلوص اگر منصوبہ یہ بنایا ہے کہ آخر میں جاکر آپ کو اتنی دولت ملنی ہے تو یہ منصوبہ ٹھیک نہیں ہے آپ کو بنانا ہے تو بے لوث منصوبہ بنائیں۔ ٹیم کس لیے بنائیں گے اس لئے نہیں کہ آپ کہیں کہ میری ٹیم میں 5 ہزار لوگ ہیں بلکہ اس لیئ کہ آٌپ بچھ جائیں تو یہ کھڑے ہوجائیں۔ آپ کے پاس خلوص ہے تو کامیابی ہے۔ خلوص کسے کہتے ہیں کاموں کو اللہ کیلئے انجام دینا۔ اس کا مثال یہ ہے کہ اگر بینر پر میرے لئے لکھے ہوئے جملے پڑہ کر مجھے خوشی ہوئی ہے تو یہ خلوص نہیں ہے۔ خلوص اس وقت ہو جب آپ کو کوئی پرواہ نہ ہو کہ آپ کو کیا ملنا ہے۔
ہم لوگوں کیساتھ خرابی یہ ہے کہ ہم میں خلوص کی کمی ہے اور ہم نے بے خلوص لوگوں کو دل پر بٹھا دیا ہے۔ یہ ہم نے گڑبڑ کی ہے ہم کو پتا ہے کہ یہ پرخلوص نہیں ہے پھر بھی ہم نے سر پر بٹھا دیا یے۔
آیت اللہ اشتھاردی جو میرے استاد تھے اور بڑے نفیس انسان تھے ان کا واقعہ ہے کہ خلوص کی انتھا بتاتا ہوں۔ واقعہ مشھد مقدس کا ہے وہ طالبعلم تھے تو ایک عورت نے اس کو کہا کہ میرے گائوں مجلس پڑہنے آئوگے؟ میں نے کہا کہ میں چلا آئوں گا۔ اس کا گائوں بہت دور تھا میں مصیبتیں جھیلتا ہوا اس طرف گئے میں اس گائوں میں پہنچا تو مجھے پروگرام کے آثار بہت کم نظر آئے۔ ہم اتنی دور سے آئے کوئی شامیانہ بھی نہیں لگا ہوا تھا لوگوں سے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ اس طرف گئی۔ میں اس کے گھر پھنچا۔ اس نے اپنے گھر میں بٹھایا اور کہا کہ مجلس شروع کریں میں نے کہا کہ اور لوگ کب آئیں گے اس نے کہا کہ کوئی نہیں ہے میں ہوں تم مجلس پڑہو۔ میں ایک عورت کیلئے مجلس پڑہوں میں نے ایک سامع کے خاطر مجلس پڑہی میں نے مصائب بھی پڑہے اس عورت نے خوب گریہ کیا۔ ہم نے کہا کہ ایک کام کردیا اس نے پیسے ہاتھ پر رکھ دیئے اور کہا فلاں تاریخ کو پھر آنا۔ پیسے بھی اتنے تھے کہ کرایہ ہی مشکل سے پورا ہوا۔ اس عورت نے کہا کہ دوبارہ بھی آنا جب وہ تاریخ آئی تو میں نے سوچا کہ اس ایک عورت کیلئے اتنا دور جائیں اس کو کہیں گے کہ وہ مشھد آجائے میں اس کو ادہر ہی سنادوں گا۔ میں نہیں گیا میں نے حرم کی زیارت کی پھر واپس آیا تو لیٹا خواب میں سید الشھدا ع آئے اور انہوں نے کہا کہ اب تم اتنے بڑے ہو گئے ہو کہ ہماری مجلس میں بھی نہیں جاتے ہو؟ ۔ یہ ان کی توفیق تھی کہ سید الشھدا ان کے خواب میں آئے ہم غلطی کریں گے تو سید الشھدا ہمارے خواب میں نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے سوچا کہ سید الشھدا اس مجلس کو اتنی اہمیت دیتے ہیں۔ میں بیدار ہوااور سفر طئی کرتا ہوا استغفار کرتا ہوا اس کے گھر میں گیا وہ رو رہی تھی جب تک ڈانٹ نہیں پڑی آئے نہیں نا یہ بڑہیا کا خلوص ہے اگر سید الشھدا کو عزیز نہیں ہوتی تو سید الشھدا خواب میں نہیں آتے۔ ہم نے غلطی کیا کی ہے کہ بے خلوص لوگوں کو سید الشھدا کے منبر پر بٹھایا ہے اگر ہم بے خلوص کو منبر پر بٹھائیں گے تو ہم کو خلوص ملے گا؟ انسان غلطی کرے تو خدا معاف کرنے والا ہے ہم جان بوجھ کر غلطیاں کریں تو پھر؟؟؟ہم جان بوجھ کر غلطی کروں خدا کے حکم کو اہمیت نہ دوں پھر جو وہ چاہ ریے ہیں وہ نہیں ہوگا باقی سب کچھ ہو جائیگا۔ جو اصل میں ہونا تھا وہ نہیں ہوگا۔ سمندر کے نمکین پانی پینے سے پیاس بجھ جائے گی؟ پانی پئیں گے مگر پیاس نہیں جائے گئ۔ آپ خدا کے حکم کی جان بوجھ کر نافرمانی کریں اور کہیں کہ یہ ہوجائے وہ نہیں ہونے والا ہے۔ اثر نہین آئے گا لوگ تبدیل نہیں ہونگے۔ نافرمانی جان بوجھ کر کی ہے لوگ اللہ کے راستے پر نہیں آئیںگے۔ جان بوجھ کر نافرمانی نہیں کریں۔ ایک بندہ فجر کی نماز نہیں پڑہ پاتا خدا اس کو معاف کرے گا مگر ہم جان بوجھ کر نماز فجر ادا نہ کریں خدا معاف کرے گا۔ طئی کر کے سویا کہ نہیں اٹھوں گا اب سزا ملے گی۔ آپ طئی کر کے نافرمانی اور گناہ نہ کریں۔ آپ طئی کر کے ٹی وی دیکھتے ہیں کہ فحاشہ دیکھیں گے اب تو سزا ملے گی۔ سزا کیا ملے گی جو آپ کے نزدیک عزیز تھا وہ دور ہوجائیگا۔ آپ ٹی وی، فحاشہ اور میوزک مزے لینے کیلئے کر رہے تھے تو یہ دنیا آپ کو نہین ملے گی۔ میں نے کل لاڑکانہ میں ارض کیا تھا کہ ہم کو سیلاب کیوجہ سے آئی ڈی پیز نظر آ رہے ہیں جن کی حالت خراب ہے ان کی حالت پہلے بھی بھتر نہیں تھی۔ ہمارے ملک میں دو کروڑ آئی ڈی پیز نہیں ہیں کم از کم آٹھ دس کروڑ آئی ڈی پیز ہیں کچھ ابھی ہوئے ہیں اور کچھ پہلے سے چل رہے ہیں۔
اب بھی صحی نہیں کرنا اب پھر بھی فحاشہ دیکھیں گے چلو لگے رہو۔ اتنے سال 50 سال سے کرپشن ہو رہئ ہے کیا اس کے کچھ ملے گا؟ اس سے کچھ بھی نہیں ملے گا۔ اگر کرپشن سے کچھ ملنا ہے تو اگلے پچاس برس اور کرپشن کرو اگر تھک گئے ہو تو اللہ کے دین پر واپس آئو۔ اگر مایوس ہوگئے ہو تو واپس آجائو۔ ظہور بھی اس طرح ہوگا ۔ جب ہم کو ظلم سے امید ہے کہ کچھ ملنے والا ہے تو عدل محض تشریف نہیں لائیں گے جب ہم سمجھ لیں کہ ظلم سے کچھ نہیں ملنے والا سب کچھ عدل سے ملے گا در اہلبیت سے ملے گا تو پھر امام کا ظھور ہوگا۔
لب لباب یہ ہوا کہ تقریر ختم ہونے کے بعد 80 فیصد باتیں لوگ بھول جاتے ہیں ہم دس منٹ میں نوی فیصد بھول جائیں گے۔ ریکاردنگ پڑی رہتی ہیں کوئی دوبارہ نہیں دیکھتا ہے آپ دیکھیں گے اس کا حل یہ ہے کہ آپ اس کو انٹرنیٹ پر ڈال دیں۔ کچھ اور لوگ دیکھ لیں گے۔ نوابشاہ میں عید غدیر کا پروگرام تھا جس میں پچیس یا تیس لوگ تھے ہم نے اس کو انٹرنیٹ پر ڈال دیا اب دیکھتے ہیں کہ ناس کے دیکھنے والے کئی ہزار ہیں۔ لوگ بھول جائیں گے۔ آخر میں اس کو دوبارہ دہراتے ہیں تا کہ رہ جائیں واقعات رہ جاتے ہیں مفھوم نکل جاتا ہے۔ مفھوم پر اصرار کرتے ہیں مفھوم کو تصویر میں لے کر آئیں۔ معقول کو محسوس میں لے کر آئیں تو باقی رہے گا۔
میں نے معقول کو محسوس میں رکھا تھا ایک ٹرائی اینگل ہے جس کے ایک کونہ پر اعتماد، دوسرے پر منصوبہ اور تیسرے کونے پر ٹیم ورک ہے جس کو ہم نے ایک دائرہ میں رکھا ہے دائرہ اخلاص ہے۔ میں نے پل بننا ہے جس سے پر سے لوگوں نے گذرنا ہے آپ نے ستون نہیں بننا ہے۔ معاشرہ کیلئے کام کرنا ہے تو جھیلنا بہت پڑے گا۔ اگر صحی کرتا ہے تو پھر بھی جھیلنا پڑے گا اگر غلط کرتا ہے تو پھر زیادہ جھیلنا پڑے گا۔ پرخلوص ہونا ضروری ہے۔ جس چیز میں جان بوجھ کر نافرمانی کریں گے وہ آپ کے ہاتھ سے جائے گی۔ نیند کیلئے نماز کو چھوڑا تو اچھی نیند نہیں ملے گی آپ نے خدا کو چھوڑا ہے۔
Runtime: 43m:22s
( Not yet rated )
From:
Saeed
Views:
7237
Comments:
0
Added:
1462 days ago
mp3:
Listen Download
( Not yet rated )
From:
Saeed
Views:
4927
Comments:
0
Added:
1134 days ago
mp3:
Listen Download
( Not yet rated )
From:
Saeed
Views:
4612
Comments:
0
Added:
1134 days ago
mp3:
Listen Download
( Not yet rated )
From:
Saeed
Views:
4754
Comments:
0
Added:
1134 days ago
mp3:
Listen Download
( Not yet rated )
From:
Saeed
Views:
4472
Comments:
0
Added:
1134 days ago
mp3:
Listen Download
( Not yet rated )
From:
Saeed
Views:
4471
Comments:
0
Added:
1134 days ago
mp3:
Listen Download
[Speech] Mudafeaan -e- Wilayat Conference | H.I Syed Ali Murtaza Zaidi | 16 January 2022 | Urdu
Mudafeaan -e- Wilayat Conference | مدافعان ولایت کانفرنس
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام سید...
Mudafeaan -e- Wilayat Conference | مدافعان ولایت کانفرنس
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام سید علی مرتضی زیدی
Venue: Imambargah Madinatul ilm, Gulshan -e- Iqbal, Karachi
بمقام: امام بارگاہ مدینۃ العلم ، گلشن اقبال ، کراچی
Date: 16 January 2022
Organized By: Imamia Students Organization Pakistan, Karachi Division
Runtime: 43m:8s
🎦 Maahe Ramzan | Pahle Din Ki Dua | Mukhtasir Tarjuma Wa Tafseer | Moulana Ali Murtaza Zaidi | Urdu
🎦 ماہِ رمضان | پہلے دن کی دعا | مختصر ترجمہ و تفسیر | مولانا سید علی مرتضٰی زیدی...
🎦 ماہِ رمضان | پہلے دن کی دعا | مختصر ترجمہ و تفسیر | مولانا سید علی مرتضٰی زیدی
ماہِ رمضان کی روزانہ کی دعاوں میں سے پہلے دن کی دعا اردو ترجمے و تفسیر کے ساتھ سننے اور پڑھنے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ مختصر کلپ۔
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو #کلپ #روزانہ_کی_دعا #ذمہ_داری #مختصر_ترجمہ_تفسیر #مولانا_سید_علی_مرتضی_زیدی #رمضان #انسان_سازی #فرصت #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
Runtime: 16m:45s
12th Din Ki Dua | Mukhtasir Tarjuma Wa Tafseer | Moulana Ali Murtaza Zaidi | Urdu
🎦 ماہِ رمضان | بارہویں دن کی دعا | مختصر ترجمہ و تفسیر | مولانا سید علی مرتضٰی...
🎦 ماہِ رمضان | بارہویں دن کی دعا | مختصر ترجمہ و تفسیر | مولانا سید علی مرتضٰی زیدی
ماہِ رمضان کی روزانہ کی دعاوں میں سے بارہویں دن کی دعا اردو ترجمے و تفسیر کے ساتھ سننے اور پڑھنے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ مختصر کلپ۔
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو #کلپ #روزانہ_کی_دعا #ذمہ_داری #مختصر_ترجمہ_تفسیر #مولانا_سید_علی_مرتضی_زیدی #رمضان #انسان_سازی #فرصت #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
Runtime: 15m:57s
16th Din Ki Dua | Mukhtasir Tarjuma Wa Tafseer | Moulana Ali Murtaza Zaidi | Urdu
🎦 ماہِ رمضان | سولہویں دن کی دعا | مختصر ترجمہ و تفسیر | مولانا سید علی مرتضٰی...
🎦 ماہِ رمضان | سولہویں دن کی دعا | مختصر ترجمہ و تفسیر | مولانا سید علی مرتضٰی زیدی
ماہِ رمضان کی روزانہ کی دعاوں میں سے سولویں دن کی دعا اردو ترجمے و تفسیر کے ساتھ سننے اور پڑھنے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ مختصر کلپ۔
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو #کلپ #روزانہ_کی_دعا #ذمہ_داری #مختصر_ترجمہ_تفسیر #مولانا_سید_علی_مرتضی_زیدی #رمضان #انسان_سازی #فرصت #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
Runtime: 15m:40s
18th Din Ki Dua | Mukhtasir Tarjuma Wa Tafseer | Moulana Ali Murtaza Zaidi | Urdu
🎦 ماہِ رمضان | اٹھارہویں دن کی دعا | مختصر ترجمہ و تفسیر | مولانا سید علی مرتضٰی...
🎦 ماہِ رمضان | اٹھارہویں دن کی دعا | مختصر ترجمہ و تفسیر | مولانا سید علی مرتضٰی زیدی
ماہِ رمضان کی روزانہ کی دعاوں میں سے اٹھارہویں دن کی دعا اردو ترجمے و تفسیر کے ساتھ سننے اور پڑھنے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ مختصر کلپ۔
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو #کلپ #روزانہ_کی_دعا #ذمہ_داری #مختصر_ترجمہ_تفسیر #مولانا_سید_علی_مرتضی_زیدی #رمضان #انسان_سازی #فرصت #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
Runtime: 15m:28s
23rd Din Ki Dua | Mukhtasir Tarjuma Wa Tafseer | Moulana Ali Murtaza Zaidi | Urdu
🎦 ماہِ رمضان | تیئسویں دن کی دعا | مختصر ترجمہ و تفسیر | مولانا سید علی مرتضٰی...
🎦 ماہِ رمضان | تیئسویں دن کی دعا | مختصر ترجمہ و تفسیر | مولانا سید علی مرتضٰی زیدی
ماہِ رمضان کی روزانہ کی دعاوں میں سے تیئسویں دن کی دعا اردو ترجمے و تفسیر کے ساتھ سننے اور پڑھنے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ مختصر کلپ۔
(Youtube)
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو #کلپ #روزانہ_کی_دعا #ذمہ_داری #مختصر_ترجمہ_تفسیر #مولانا_سید_علی_مرتضی_زیدی #رمضان #انسان_سازی #فرصت #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
Runtime: 15m:24s
( Not yet rated )
From:
sjaa
Views:
4099
Comments:
0
Added:
1008 days ago
mp3:
Listen Download
Video Tags:
23rd
Din
Ki
Dua
|
Mukhtasir
Tarjuma
Wa
Tafseer
|
Moulana
Ali
Murtaza
Zaidi
khamenei,iran,wilayat,imamat,current
affairs,news,leader,khamenei,rahbar,muslim,shia,inqilab,revolution
25th Din Ki Dua | Mukhtasir Tarjuma Wa Tafseer | Moulana Ali Murtaza Zaidi | Urdu
🎦 ماہِ رمضان | پچیسویں دن کی دعا | مختصر ترجمہ و تفسیر | مولانا سید علی مرتضٰی...
🎦 ماہِ رمضان | پچیسویں دن کی دعا | مختصر ترجمہ و تفسیر | مولانا سید علی مرتضٰی زیدی
ماہِ رمضان کی روزانہ کی دعاوں میں سے پچیسویں دن کی دعا اردو ترجمے و تفسیر کے ساتھ سننے اور پڑھنے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ مختصر کلپ۔
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو #کلپ #روزانہ_کی_دعا #ذمہ_داری #مختصر_ترجمہ_تفسیر #مولانا_سید_علی_مرتضی_زیدی #رمضان #انسان_سازی #فرصت #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
Runtime: 15m:20s
( Not yet rated )
From:
sjaa
Views:
3674
Comments:
0
Added:
1006 days ago
mp3:
Listen Download
26th Din Ki Dua | Mukhtasir Tarjuma Wa Tafseer | Moulana Ali Murtaza Zaidi | Urdu
🎦 ماہِ رمضان | چھبیسویں دن کی دعا | مختصر ترجمہ و تفسیر | مولانا سید علی مرتضٰی...
🎦 ماہِ رمضان | چھبیسویں دن کی دعا | مختصر ترجمہ و تفسیر | مولانا سید علی مرتضٰی زیدی
ماہِ رمضان کی روزانہ کی دعاوں میں سے چھبیسویں دن کی دعا اردو ترجمے و تفسیر کے ساتھ سننے اور پڑھنے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ مختصر کلپ۔
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو #کلپ #روزانہ_کی_دعا #ذمہ_داری #مختصر_ترجمہ_تفسیر #مولانا_سید_علی_مرتضی_زیدی #رمضان #انسان_سازی #فرصت #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
Runtime: 15m:21s
( Not yet rated )
From:
sjaa
Views:
4014
Comments:
0
Added:
1006 days ago
mp3:
Listen Download