CLIP | عالمِ دین آخر کیا کرے؟ | H.I. Syed Ali Murtaza Zaidi | Urdu
پاکستان میں ایران، عراق، لبنان اور بحرین وغیرہ کی طرح ایک عالم دین اپنی پوری افادیت ظاہر نہیں کر پاتا۔ اسکی...
پاکستان میں ایران، عراق، لبنان اور بحرین وغیرہ کی طرح ایک عالم دین اپنی پوری افادیت ظاہر نہیں کر پاتا۔ اسکی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ ہمارا معاشرہ ابھی عالم دین کو اپنا حصہ نہیں مانتا۔ عالم کے پاس زندگی گزارنے کے وہ مواقع اور سہولیات نہیں ہیں جو معاشرے کے دیگر افراد کے پاس موجود ہیں۔ جب ایک دینی طالب علم کی بنیادی معاشی اور معاشرتی ضرورتیں ہی پوری نہیں ہونگی تو کیسے دین ہمارے معاشرے پر مثبت اثرات مرتب کر سکے گا؟ مزید۔۔۔
Full Seminar:
https://www.shiatv.net/video/1982821869
Runtime: 10m:16s
( Not yet rated )
From:
jawadh
Views:
Comments:
0
Added:
1272 days ago
CLIP | ماهِ رمضان کا بنیادی مقصد | Hujjat ul Islam Maulana Syed Ali Murtaza Zaidi | Urdu
ماهِ مبارکِ رمضان کا بنیادی مقصد لوگوں کو حجتِ خدا سے قریب کرنا ہے. ماهِ رمضان کی مختلف دعاؤں میں امامِ عصر...
ماهِ مبارکِ رمضان کا بنیادی مقصد لوگوں کو حجتِ خدا سے قریب کرنا ہے. ماهِ رمضان کی مختلف دعاؤں میں امامِ عصر اور انکی غیبت اور ظہور کا تذکره ہے. شبِ قدر کا فلسفہ بھی یہی ہے. مزید...
Full Lecture:
https://youtu.be/LwxwA9e22HM
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/user/jawadh
Facebook page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
Runtime: 3m:15s
( Not yet rated )
From:
jawadh
Views:
Comments:
0
Added:
1373 days ago
CLIP | ماهِ رمضان کا بنیادی مقصد | H.I. Maulana Syed Ali Murtaza Zaidi | Urdu
ماهِ مبارکِ رمضان کا بنیادی مقصد لوگوں کو حجتِ خدا سے قریب کرنا ہے. ماهِ رمضان کی مختلف دعاؤں میں امامِ عصر...
ماهِ مبارکِ رمضان کا بنیادی مقصد لوگوں کو حجتِ خدا سے قریب کرنا ہے. ماهِ رمضان کی مختلف دعاؤں میں امامِ عصر اور انکی غیبت اور ظہور کا تذکره ہے. شبِ قدر کا فلسفہ بھی یہی ہے. مزید...
Full Lecture:
https://youtu.be/LwxwA9e22HM
YouTube Channel:
www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
Facebook page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
Runtime: 3m:15s
( Not yet rated )
From:
jawadh
Views:
Comments:
0
Added:
1373 days ago
CLIP | مجاہد: عاشقِ موت | Hujjat ul Islam Maulana Syed Ali Murtaza Zaidi | Urdu
مجاہد کی دو خصوصیات ہوتی ہیں. پہلی یہ کہ وه موت کا عاشق اور طلبگار ہوتا ہے. وه موت کو تسخیر کردیتا ہے. دوسری یہ...
مجاہد کی دو خصوصیات ہوتی ہیں. پہلی یہ کہ وه موت کا عاشق اور طلبگار ہوتا ہے. وه موت کو تسخیر کردیتا ہے. دوسری یہ کہ وه دنیا کو ذلیل کردیتا ہے. وه انسان کہ جو نہ دنیا کا لالچی ہو اور نہ ہی موت سے ڈرتا ہو، اسے ہرایا نہیں جاسکتا. اسی لیے شہید ہمیشہ جیتتا ہے. مزید...
Full Seminar:
https://www.youtube.com/watch?v=IvVioSMRGUc
Background Taranas by: Syed Ali Safdar Rizvi
[ Shaheed Foundation Pakistan & Imamia Students Organization Pakistan ]
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions/
YouTube Channel:
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
Runtime: 12m:19s
( Not yet rated )
From:
jawadh
Views:
Comments:
0
Added:
1823 days ago