CLIP | رہبر کی حکمت اور عوام کی کم فہمی | H.I Maulana Syed Shahenshah Hussain Naqvi | Urdu
Added:
20-10-2019
Runtime:
8m 23s
Views:
4324
Comments:
0
Login to Rate Video
Current Rating:
(0 Votes)
Description:
چہلمِ امام حسین ع در حقیقت جنابِ زینب س کی فتخ کا دن ہے. تاریخ سے ثابت ہے کہ بعض مقامات پر سربراہوں کے فیصلوں...
چہلمِ امام حسین ع در حقیقت جنابِ زینب س کی فتخ کا دن ہے. تاریخ سے ثابت ہے کہ بعض مقامات پر سربراہوں کے فیصلوں پر شک کیا جاتا رہا ہے. وه سربراه چاہے نبی مکرم ص ہوں، آئمہ اطہار ع ہوں، یا چاہے آج کے زمانے میں امام خمینی رح ہوں. امام حسین ع کو بهی اسی مشکل کا سامنا تها اور اسی وجہ سے امام نے \"مثلی لا یبایع مثله\" کہہ کر ایک تحریک کا آغاز کیا کہ تاقیامت جس کسی میں بهی حسینی خوشبو ہو وه ہر ظالم سے نفزت اور ہر مظلوم سے محبت کرے گا. مزید...
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/uprofile.php?u=jawadh#user_videos
Channels / Tags / Playlists: Show/Hide...