Login | SignUp |
     Languages: ALL


CLIP | عالمِ دین آخر کیا کرے؟ | H.I. Syed Ali Murtaza Zaidi | Urdu

added by jawadh
Login to Download This Video                              Share with Friends
Login to Download This Audio

Send A Message
(4) | (0) | (0)
Added: 23-07-2021
Runtime: 10m 16s
Views: 5727
Comments: 0

Login to Rate Video

Current Rating:

(0 Votes)


Description:
پاکستان میں ایران، عراق، لبنان اور بحرین وغیرہ کی طرح ایک عالم دین اپنی پوری افادیت ظاہر نہیں کر پاتا۔ اسکی...
پاکستان میں ایران، عراق، لبنان اور بحرین وغیرہ کی طرح ایک عالم دین اپنی پوری افادیت ظاہر نہیں کر پاتا۔ اسکی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ ہمارا معاشرہ ابھی عالم دین کو اپنا حصہ نہیں مانتا۔ عالم کے پاس زندگی گزارنے کے وہ مواقع اور سہولیات نہیں ہیں جو معاشرے کے دیگر افراد کے پاس موجود ہیں۔ جب ایک دینی طالب علم کی بنیادی معاشی اور معاشرتی ضرورتیں ہی پوری نہیں ہونگی تو کیسے دین ہمارے معاشرے پر مثبت اثرات مرتب کر سکے گا؟ مزید۔۔۔ Full Seminar: https://www.shiatv.net/video/1982821869


Channels / Tags / Playlists: Show/Hide...


Video URL (Permalink):

Embeddable Player -




amzaidi.com