CLIP | امامِ زمانہ عج کی شیعوں کے لیے دعا | H.I Maulana Syed Mubashir Zaidi | Urdu
Added:
28-01-2020
Runtime:
9m 0s
Views:
3249
Comments:
0
Login to Rate Video
Current Rating:
(0 Votes)
Description:
امامِ زمانہ عج شیعوں کا ذکر کرنا نہیں بھولتے۔ شاید آج رات وہ اپنی دادی بی بی زہرا س کی قبر پر جاکر بھی ہمیں یاد...
امامِ زمانہ عج شیعوں کا ذکر کرنا نہیں بھولتے۔ شاید آج رات وہ اپنی دادی بی بی زہرا س کی قبر پر جاکر بھی ہمیں یاد کریں۔ سید ابن طاووس کے مطابق امام اپنی مناجات میں شیعوں کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں۔ امام جانتے ہیں کہ شیعہ برداشت نہیں کر سکتا کہ اسے اہلبیت ع پر بدترین ظلم کر کے انہیں شہید کرنے والوں کے ساتھ کھڑا کیا جائے۔ مزید۔۔۔
Full Majlis:
https://youtu.be/9x6bqFhl8y4
Noha by: Syed Shuja Rizvi
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/user/jawadh
Channels / Tags / Playlists: Show/Hide...