CLIP | شیعت کے خلاف داخلی سازشیں | Hujjat ul Islam Maulana Syed Ali Raza Rizvi | Urdu
Added:
05-02-2019
Runtime:
7m 23s
Views:
3912
Comments:
0
Login to Rate Video
Current Rating:
(0 Votes)
Description:
آج شیعت کیخلاف سازشیں دو قسم کی ہیں. پہلی قسم خارجی سازشیں ہیں جبکہ دوسری قسم داخلی/اندرونی سازشیں ہیں. خارجی...
آج شیعت کیخلاف سازشیں دو قسم کی ہیں. پہلی قسم خارجی سازشیں ہیں جبکہ دوسری قسم داخلی/اندرونی سازشیں ہیں. خارجی سازش کا مقابله نسبتا آسان ہے. داخلی سازشیں بهی دو قسم کی ہیں. پہلی قسم عزاداری پر حملہ جبکه دوسری قسم مرجعیت پر حملہ ہے. نظام مرجعیت نے ایامِ غیبت امام عصر(عج) میں تشیع کو سنبهالا ہے.
(Original Seminar (Khoja TV & Radio:
https://youtu.be/QC2ws6k_F2Y
Channels / Tags / Playlists: Show/Hide...